Advertisement

صدر مملکت کا جیلوں میں قید خواتین و بچوں کیلئے اہم اعلان

صدر مملکت کا جیلوں میں قید خواتین و بچوں کیلئے اہم اعلان

صدر مملکت نےانسانی بنیادوں پر جیلوں میں قید خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری دے دی ہے۔

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی  نےان خواتین اور بچوں کی سزا معافی کی منظوری دی ہے جن کی بقیہ سزا دو سال سے کم ہے۔

ذرائع کے مطابق معافی کا اطلاق قتل، بغاوت، جاسوسی ، اغوا، ڈکیتی، ریاست کےخلاف سرگرمی کے مجرموں پر نہیں ہو گا۔

اس کے علاوہ معافی کا اطلاق زنا آرڈننس، انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات قوانین کے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔

Advertisement

ایوان صدر کے مطابق صدر نے معافی وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version