Advertisement

وزیرِاعظم نے وفاقی کابینہ کے نام صدر مملکت کو بھیج دیے

وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کے نام صدر مملکت کو بھیج دئیے

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کے ناموں پر مشتمل ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں 15 وفاقی وزراء، ایک وزیر مملکت اور تین مشیر شامل ہیں۔

وزیرِاعظم شہبازشریف کی جانب سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو 19 رکنی وفاقی کابینہ کے ناموں کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بطور وفاقی وزرا خواجہ آصف، احسن اقبال، اعظم نظیر تارڑ، چوہدری سالک حسین،اسحاق ڈار، مصدق ملک، رانا تنویر، علیم خان، امیر مقام،عطا تارڑ، اویس لغاری، خالد مقبول صدیقی، قیصر احمد شیخ اور ریاض پیرزادہ کے نام شامل ہیں۔

شزا فاطمہ خواجہ کو وزیر مملکت جبکہ محسن نقوی، محمداورنگزیب اور احد چیمہ کو مشیر  بنانے کی تجویز دی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version