Advertisement

آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان اقتصادی مذاکرات فائنل راؤنڈ آج ہو گا۔

ذرائع کے مطابق افسران کے ایسٹ ڈیکلریشن اور صوبوں کے ساتھ بھی آج مذاکرات شیڈول ہیں، وفد کیساتھ پینشنز اور ویجز، کلائمیٹ فنانسنگ، مانیٹری پالیسی اور آئندہ بجٹ پر مذاکرات ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد معاشی ٹیم سے صوبوں کیساتھ فسکل آپریشن، ڈیٹ، کموڈیٹی اسکیم، ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سپینڈنگ، ریونیو اقدامات پر مذاکرات کرے گا۔

اس کے علاوہ فاریکس مارکیٹ، بجٹ پراسس میں تبدیلیاں، ادارہ جاتی ریفارمز، رئیل اسٹیٹ، افسران کے ایسٹ ڈیکلریشن اور اینٹی منی لانڈرنگ پر بھی مذاکرات شیڈول ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد کے ساتھ آج مذاکرات مکمل نہ ہوئے تو منگل کو مختصر مذاکرات کا امکان ہے، تاہم وفد نے ابھی تک ایکسٹرنل فنانسنگ کے روڈ میپ پر عدم اطمینان ظاہر کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ آئی ایم ایف وفد نے ادارہ جاتی اصلاحات کا پراسس سست ہونے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ اس کے دیگر اقدامات سے آئی ایم ایف ابھی تک مذاکرات میں مطمئن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version