سعودی عرب کا گوادر کےبارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر کا کہنا ہےکہ سعودی اور پاکستانی عوام بھائی بھائی ہیں، مشکل گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کی مدد کریں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاکہ سعودی عرب نے گوادر کے متاثرین کیلئے امداد دی ہے، بارش سے متاثرہ لوگوں کےنقصانات کا ازالہ کریں گے، گوادر میں کبھی اتنی بارش ریکارڈ نہیں ہوئی۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ بلوچستان حکومت تمام چیلنجز کا مقابلہ کرےگی، ماحولیاتی تبدیلی اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

