Advertisement

امریکا نےمریم نواز کے وزیراعلیٰ بننےکوسنگ میل قراردیدیا

پاکستان میں خاتون وزیراعلیٰ کا انتخاب اہم سنگ میل قرار ، امریکا  

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنی حالیہ پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے انتخاب پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ ہماری مصروفیات مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے پر مرکوز رہیں گی۔

انہوں نے وزیراعظم شہبازشریف کےانتخاب پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ امریکاپاکستان کے ساتھ  اتحاد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاکستان کےساتھ دیرینہ شراکت داری ہے، خوشحال اورجمہوری پاکستان کوامریکاکےمفادات کےلیےاہم سمجھتےہیں۔

Advertisement

میتھیو ملر نے کہاکہ خواتین کوسیاسی زندگی میں شامل کرنےکیلئےتعاون کے منتظر ہیں، یو ایس پاکستان ویمن کونسل اور فیصلہ سازی کےدیگراداروں کیساتھ تعاون جاری ہے، خواتین کیلئےایسےاہم فیصلوں سےخوشی ہوتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version