Advertisement

سینیٹ کی 2 خالی نشستوں پر 4 پیپلزپارٹی رہنما نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر

سندھ سے خالی ہونے والی 2 سینیٹ کی نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) کے 4 رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

سینیٹ کی خالی نشستوں کے لیے کاغذات جمع کروانے والوں میں اسلم ابڑو، جام سیف اللّٰہ دھاریجو، وقار مہدی اور عاجز دھامراہ شامل ہیں، تاہم وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اراکینِ سندھ اسمبلی کے ہمراہ امیدواروں کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے۔

عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے دو سینیٹر نثار احمد کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر رکنِ سندھ اسمبلی منتخب ہوئے، جس سے سینیٹ میں دو نشستیں خالی ہوئیں۔

الیکشن شیڈول کے مطابق آج سہہ 4:30 تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے جا سکتے ہیں جبکہ 5 مارچ تک کاغذات کی اسکروٹنی اور 7 مارچ تک اپیلیں فائل کی جاسکیں گی۔

اس کے علاوہ 9 مارچ تک اپیلوں پر فیصلے اور 10 مارچ تک کاغذات نامزدگی واپس لیے جاسکیں گے جبکہ سینیٹ کی ان جنرل نشستوں پر الیکشن 14مارچ کو شیڈول ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version