Advertisement

عدلیہ سے امید ہے کہ ہمیں بھی انصاف ملے گا، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر خان

وفاق میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ساتھ الحاق مشکل نظر آرہا ہے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ عدلیہ سے امید ہے کہ ہمیں بھی انصاف ملے گا۔

چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جنرل الیکشنز کے کچھ دستاویزات تھے جو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے لئے لیکر گئے تھے۔

انہوں نے کہاکہ سینیٹ انتخابات ہو رہے ہیں اس لئے  درخواست دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے دستاویزات کے ہمراہ مشاورت کی اجازت دی جائے،عدلیہ ہی ہے، بڑی توقعات ہیں ہمیں عدلیہ سے، ہمشہ آتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی انصاف ملے گا۔

بیرسٹر گوہر علی نے کہاکہ تیزی کے ساتھ فیصلے ہوئے ہیں چاہے سپریم کورٹ، ہائیکورٹ یا پھر ٹرائل کورٹ ہو، جس غیر آئینی اور غیر قانونی طریقے سے ٹرائل چلایا گیا ہے، عدلیہ کی زمیداری ہے نوٹس لے۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version