Advertisement

ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں کا یادگار دورہ لاہور

ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں کا یادگار دورہ لاہور

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں نے لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں کے اس وفد کو شاہی قلعے سمیت مغل بادشاہوں کی تعمیرات کا دورہ کرایا گیا، اس موقع پر طلبا نے تاریخی آثار کے دورے کو زندگی کا یادگار تجربہ قرار دیا۔

28 رکنی وفد کی قیادت پاکستانی طالبعلم محمد صادق نے کی ، طالبعلموں نے لاہور کے تاریخی دہلی دروازے سے اپنے دورے کا آغاز کیا اور شاہی حمام بھی دیکھا۔

دہلی گیٹ کے اندر تاریخی اور تنگ گلیوں سے گزر کر طالبعلموں کا یہ وفد وزیر مسجد پہنچا، بعد ازاں انہوں نے تاریخی شاہی قلعہ کا دورہ کیا۔

Advertisement

ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں نے شیش محل میں گہری دلچسپی کا اظہارکیا اور انہیں بادشاہی مسجد کا دورہ بھی کرایاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version