Advertisement

پنجاب کے ہر ورکر کی صحت اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کےلیے پر عزم ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کےعالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہاکہ اکوپیشنل سیفٹی ڈے کا مقصد ورک پلیس پرتحفظ  کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب آکوپیشنل سیفٹی مہم شروع کرچکی ہے، کار خانوں، دفاتر، تعمیراتی مقامات اور کھیتوں میں سیفٹی کلچرکا شعورضروری ہے، سیفٹی ایکٹ اورٹریننگ کرکے حادثات کو روک سکتےہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بناناچاہیے، لیبر قوانین میں ترمیم لارہےہیں، ملازمین کی پروانہ کرنے والی کمپنیوں کو جرمانہ ہوگا۔

وزیر اعلیٰ ہنجاب مریم نواز نے مزید کہاکہ آکوپیشنل سیفٹی حکومت کی ذمہ داری ہے،عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version