Advertisement

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کئی شعبوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی قابل اعتماد رپورٹس ہیں، پاکستان میں گزشتہ سال انسانی حقوق کی صورتحال میں خاص تبدیلی نہیں دیکھی گئی، پاکستان میں غیرقانونی حراست، سیاسی قیدی، آزادی اظہار پر سنگین پابندیوں کی نشاندہی کی گئی۔

پاکستان میں میڈیا کی آزادی، صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریوں کے حوالے سے بھی رپورٹ جاری کی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سال خواتین صحافیوں کو خاص طور پر جنسی تشدد، ہراسانی کے خطرات کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان میں شہریوں کی گمشدگیاں، سنسرشپ کے مسائل بھی رپورٹ میں درج ہین۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version