Advertisement

سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم

سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کا کردار انتہائی اہم ہے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ریاض میں رات گئے وفاقی وزراء اور افسران کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سعودی حکومت کے ساتھ سرمایہ کاری میں پیش رفت کے حوالے سے مختلف متعلقہ وزارتوں سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے عالمی اقتصادی فورم میں پاکستان کے مؤقف کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر وفاقی وزراء سے مشاورت کی۔

وفاقی وزراء اور وزارتوں کے دیگر حکام کے ساتھ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دن رات انتھک محنت کرنا ناگزیر ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ سستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور ہمیں تیزی سے آگے بڑھنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوگ ہمارے شہید ہوئے، ہم معافی کس سے اور کیوں مانگیں، عمر ایوب
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک بیجنگ کا دورہ کریں گے
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور، پاکستان کا خوشی کا اظہار
ایف بی آر کی پی ٹی اے، ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version