Advertisement

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی عرب نے پاکستان میں مجموعی طور پر 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔

 حکومتی ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب کا  اعلیٰ سطح کا سو رکنی وفد وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں 16 اپریل کو پاکستان پہنچے گا۔

 وفد میں سعودی عرب کے سرمایہ کاری ،پانی و زراعت، ماحولیات، صنعت، معدنی وسائل، توانائی کے وزراء شامل ہونگے۔

 وفد میں سعودی پاک سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے سیکرٹری جنرل سمیت سعودی سرمایہ کار بھی شامل ہونگے۔

Advertisement

دورے کے دوران مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہونگے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کی معاشی صورتحال کو بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

سعودی وفد صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version