Advertisement

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بُری خبر

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے سہولت کا اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج سے گھروں پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت دیں گے، اسلام آباد کا کوئی شہری جو 70 سال یا زائد عمر کا ہے، ڈرائیونگ لائسنس گھر جاکر دیں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد کے شہریوں کی سہولتوں میں اضافہ کرنا ہے، کوئی پولیس یا آرمی میں جاتا ہے تو سوچ سمجھ کرجاتا ہے، یہ فورسز 24 گھنٹے کام کرنے والی ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاسپورٹ میں تاخیر مس مینجمنٹ ہے، پاسپورٹ ملنے میں چند ماہ کی تاخیر ہو رہی ہے، پاسپورٹ کے اجراء میں کچھ ایشوز ہیں، انہیں حل کر رہے ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا لوگ پیسے دیں اور پاسپورٹ نہ ملے۔

Advertisement

محسن نقوی نے کہا کہ اسکول اور کالجز میں آگاہی مہم شروع کریں گے، میں نمبرز بتاؤں گا ہر ہفتے کتنے لائسنس بن رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version