Advertisement

کراچی، نیوچالی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ، 1شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے نیوچالی کے قریب واقع دکان میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، اس  واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  نیوچالی میں واقع جنریٹر مارکیٹ کی ایک دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے جبکہ دھماکے سے دکان میں موجود سامان سڑک پر پھیل گیا۔

امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو دکان سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر پھٹنے کے باعث ایک دکان کی چھت گری اور دیواریں متاثر ہوئیں، متاثرہ دکان کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version