Advertisement

دہشتگردی میں ہلاک چینی شہریوں کیلئے پھول رکھنے کی تقریب

دہشتگردی میں ہلاک چینی شہریوں کیلئے پھول رکھنے کی تقریب

بشام میں دہشت گردی میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں کے لیے نور خان ایئر بیس پر پھول رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی جانب سے پھول رکھے گئے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور چیف آف ایئر اسٹاف ظہیر احمد بابر سدھو کی جانب سے بھی نور خان ایئر بیس پر پھول رکھے گئے۔

اس موقع پر آنجہانی چینی باشندوں کے احترام میں 30 سیکنڈ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

حکومت پاکستان نے دہشت گردی کے اس گھناوٴنے فعل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاکہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version