Advertisement

اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت

اسلام آباد ہائی کورٹ

آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری

اسلام آبادہائی کورٹ کے6 ججزکے خط کے معاملے پراہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ 

اسلام آبادہائی کورٹ نےسپریم کورٹ کی ہدایت پرہائیکورٹ کےججزسےتجاویزمانگ لیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کےآفس نےتمام ججزسےپیرتک تجاویزمانگ لیں، ڈسڑکٹ اینڈسیشن جج ایسٹ، ویسٹ اسلام آبادسے بھی تجاویزطلب کی گئیں۔

ذرائع کے مطابق پیرتک تمام ججز کو تجاویز بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ججزکوسپریم کورٹ کےحکم نامہ کی کاپی بھی بھجوائی گئی ہے۔ ججزکی تجاویزکےبعدفل کورٹ بلانےیانہ بلانےکافیصلہ ہوگا۔

سپریم کورٹ نےہائیکورٹس ججزکےخط کےمعاملہ پرتجاویزمانگی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Next Article
Exit mobile version