Advertisement

سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ اسد قیصر کا بڑا سرپرائز

سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ اسد قیصر کا بڑا سرپرائز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے بڑا سرپرائز دیدیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال کیا، اسد قیصر نے وفاقی حکومت کے بننے اور چلنے کے عمل پر پی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیا۔

گفتگو کے دوران جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں رابطوں کو باقاعدگی سے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اور کہا گیا کہ دونوں جماعتیں حکومت سازی کے موجودہ عمل کو مسترد کرتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ بات عیاں ہے کہ عوامی مینڈیٹ مجروح کیا گیا، اس عمل کیخلاف منظم جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے، عوامی خودمختاری، آئینی بالادستی کیلئے تحریک تحفظ پاکستان کے پلیٹ فارم پر مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version