Advertisement

‘صوبے کے ضمنی انتخاب میں واضح کامیابی کا سہرا مریم نواز کے سر جاتا ہے’

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ، صوبے کے ضمنی انتخاب میں واضح کامیابی کا سہرا مریم نواز کے سر جاتا ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا کہ پنجاب صرف نواز شریف کا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کو عوام نے سڑکوں پر دیکھا، مریم نواز کی  ڈیڑھ یا پونے دو مہینے کی حکومت ہے۔

انہوں نے کہاکہ بزدار ماڈل نے پنجاب کو بڑ انقصان پہنچایا ہے، رونا پارٹی کے مقدر میں رونا ہی لکھا ہے، عوام نے مسلم لیگ ن کی خدمت کو دیکھ کر مینڈیٹ دیا ہے، رونا پارٹی کا فارم 45 کا بہانا کل ختم ہوگیا تو دھاندلی کا رونا شروع کردیا گیا ہے۔

 وزیر اطلاعات پنجاب  نے کہاکہ فساد پارٹی سازشیں کرنے سے بازنہیں آرہیں، شکست تسلیم کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version