Advertisement

بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی خودمختاری کیخلاف سازش تھی، صدر آصف زرداری

صدر مملکت

صدر مملکت کا وادی تیراہ میں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازش تھی۔

صدر آصف زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار بھٹو شہید اپنے وطن اور عوام سے عشق کرتے تھے، انکا قتل پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازش تھی۔

انہوں نے کہا کہ قائد عوام نے پاکستان کو دنیا کے باوقار ممالک کی صف میں شامل کیا، ذوالفقار بھٹو نے عوام کو فخر سے سراٹھا کر جینے کا ڈھنگ سکھایا۔

صدر مملکت نے کہا کہ قائد عوام اپنے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کی جستجو کررہے تھے، انکی جستجو تھی کہ پاکستان ترقی میں پہلے نمبر پر ہو۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو کا پرچم بلاول بھٹو کے مضبوط ہاتھوں میں ہے، انکی فلاسفی بینظیر بھٹو کا مشن تھا، اب اس مشن کے نگہبان بلاول بھٹو ہیں، بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منزلیں طےکرے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version