Advertisement

ایرانی صدر کا دورہ کراچی، سیکیورٹی پلان جاری

کراچی: سیکیورٹی پلان برائے وفود اسلامی جمہوریہ ایران جاری کردیا گیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق کراچی میں غیر ملکی معززین کی آمد کے موقع پر 3847 سے زائد پولیس کے افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔

کراچی کے ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 345 ویسٹ میں 164 اور ڈسٹرکٹ ساوتھ 300 سے زائد افسران و ملازمان اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جبکہ ٹریفک کے 1500 اور اسپیشل برانچ کے 300 سے زائد افسران سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے ہیں۔

شہرِ قائد کے حساس مقامات پر سنائپرز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

 کراچی پولیس نے شہرقائد کے شہریوں سے گزارش کی ہے کے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مددگار 15 یا قریبی پولیس اسٹیشن کو آگاہ کریں۔

Advertisement

کراچی پولیس اپنے فرائض کی انجام دہی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version