Advertisement

منشیات فروشوں کے دن گنے جا چکے ہیں، شرجیل میمن

منشیات فروشوں کے دن گنے جا چکے ہیں، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی ہدایات پر صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پولیس نے کراچی، جامشورو سجاول سمیت دیگر شہروں  میں کارروائی کرتے ہوئے 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

شرجیل  میمن کا کہنا ہےکہ منشیات فروش معاشرے کے دشمن ہیں، انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جا سکتا، منشیات فروشوں کے خلاف  گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، آئندہ چند دنوں میں کریک ڈاؤن مزید موثر ہوگا، ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کی آج سائیڈ لائن ملاقاتیں، بل گیٹس سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقات طے
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مکمل، 28 نشستوں پر پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
لاہور، ناخلف بیٹے نے نشے کے لیے رقم نہ دینے پر باپ کو قتل کر دیا
موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریاں؛ ملک میں پہلا ماحول دوست اربن رہزیلنٹ فریم ورک تیار
گندم درآمد پر حکومت اور اتحادی پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version