Advertisement

کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت ہے، پولیس ڈاکوؤں کی پارٹنر ہے، خالد مقبول

کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت ہے، پولیس ڈاکوؤں کی پارٹنر ہے، خالد مقبول

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت ہے، پولیس ڈاکوؤں کی پارٹنر ہے۔

نماز عیدالفطر کی ادائیگی کے بعد خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں پولیس ڈاکوؤں کی پارٹنر بنی ہوئی ہے، لوگوں کا پولیس پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے، پولیس کو دیکھ کر لوگ خوف کا شکار ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت ہے، لوگوں کا اعتبار ختم ہو  جائے گا، لوگ پولیس کو دیکھ کر اطمینان کا سانس لینے کے بجائے خوف کا شکار ہوتے ہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ ملک بڑے چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، حکمرانوں کو عوام  کا سوچنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version