Advertisement

مریم نواز کے پروٹوکول سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مریم نواز کے پروٹوکول سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

نارووال: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق  ہوگیا۔

ڈی پی او کے مطابق  نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی  ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہےکہ موٹر سائیکل سوار نوجوان کی موت موٹر سائیکل سے ٹکر سے ہوئی لگتی ہے جبکہ دوسرے موٹر سائیکل سوار کی تلاش جاری ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version