Advertisement

دورہ کراچی، وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف بذیعہ ہیلی کاپٹر مزار قائد پہنچے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر کامران ٹیسوری  نے ان کا استقبال کیا۔

مزار قائد کے بعد وزیر اعظم شہبازشریف وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ڈائریکٹ کٹوتیوں کے بعد فنڈز کی واپسی نہ ہونے پر بھی بات چیت کی گئی ، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو تمام مسائل مل بیٹھ کرحل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ ملکرعوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version