Advertisement

‘پنجاب حکومت عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ دینے میں ناکام ہے’

‘پنجاب حکومت عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ دینے میں ناکام ہے’

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تاحال عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ دینے میں ناکام ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز شریف نے صحت کا سارا بجٹ جاتی امراء کے لئے مختص کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ  پہلے صحت کارڈ جیسا انقلابی منصوبہ دیں، پھر ایئر ایمبولینس کا ڈرامہ کریں،  شریف خاندان سردرد علاج کے لئے بھی لندن جاتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ چوتھی بار وزیراعظم کا خواب دیکھنے والے اب تندوروں کے دورے کررہے ہیں ، بڑے میاں لندن بھاگنے کی کوشش میں ہے مگر بری طرح پھنس گئے ہیں۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version