Advertisement

حکمران 9 مئی کے پیچھے چھپ کر اپنی سیاست کر رہے ہیں، شبلی فراز

شبلی فراز

شبلی فراز  کا کہنا ہےکہ حکمران 9 مئی کے پیچھے چھپ کر اپنی سیاست کر رہے ہیں۔ 

رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عوام کے ساتھ ہیں،  یہ تمام کیسزسیاسی بنیادوں پر بنائے گئے ہیں، حکمرانوں نے پاکستان کے مستقبل کو گروی رکھوادیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نہیں کہتے ہمارے کیسز ختم کیے جائیں، فیصلے آئین اور قانون کے مطابق کیے جائیں،  ہم آئین اورقانون کو ماننے والی پارٹی ہیں،  بانی پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ ہیں۔

 شبلی فراز نے کہاکہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ آیا ہوا ہے،  4 سال سے ملک میں انہی دونوں پارٹیوں نے حکمرانی کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version