Advertisement

میرا مشن اپنے کلچر کو فروغ دینا ہے، عطاتارڑ

عوامی مشکلات کا ادراک ہے، مسائل جلد حل کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

عوامی مشکلات کا ادراک ہے، مسائل جلد حل کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے فلم و کلچرل تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مشن ہے کہ اپنے کلچر کو ہر مقام پر فروغ دوں۔

عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ اس تقریب میں شرکت میرے لیے اعزاز کی بات ہے اور پاکستان اور قازقستان کے درمیان تاریخی روابط ہیں۔

وزیر اطلاعات نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ ہم قازقستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنارہے ہیں جبکہ فلم کے فروغ کے لیے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

عطاتارڑ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک دوسرے کی ثقافت کو سمجھنا بہت ضروری ہے دوسری جانب  ثقافت، فلم سمیت ہر شعبے میں تعاون بڑھانا ہمارا نصب العین ہے۔

وزیر اطلاعات نے مزید یہ بھی کہا کہ ہالی وڈ کی ٹیم بھی پاکستان میں فلم بنانے آچکی ہے، اور تاریخ پر مبنی فلم سے لوگوں کو ثقافت سے متعلق معلومات مہیاہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version