Advertisement

آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار 878 ارب روپے ہوجائے گا، آئی ایم ایف

آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار 878 ارب روپے ہوجائے گا، آئی ایم ایف

آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار 878 ارب روپے ہوجائے گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار878 ارب روپے ہوجائے گا۔

آئی ایم ایف کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ میں آئندہ مالی سال حکومت پاکستان کے قرضوں میں اضافےکاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

نئے مالی سال حکومتی قرضوں میں10ہزار 433 ارب روپےاضافےکا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جبکہ حکومتی قرض آئندہ مالی سال میں بڑھ کرریکارڈ 87 ہزار 346 ارب روپےپر پہنچنےکا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال حکومت کےمقامی قرض میں7 ہزار636 ارب روپے اضافے کا تخمینہ ہے جبکہ ایک سال میں حکومت کےغیر ملکی قرض میں 2 ہزار797 ارب روپے اضافے کا تخمینہ ہے۔

عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق آئندہ مالی سال پاکستان کامقامی قرضہ بڑھ کر53 ہزار878 ارب روپے ہوجائےگا، جبکہ ایک سال میں حکومت کاغیر ملکی قرضہ بڑھ کر33 ہزار648 ارب روپے پرپہنچ جائے گا۔

Advertisement

آئی ایم ایف نے مزید بتایا کہ رواں مالی سال حکومت کے قرضے 76ہزار913 ارب روپے پرپہنچنے کا امکان ہے تاہم مالی سال کے اختتام تک حکومت کا مقامی قرضہ 46 ہزار 242 ارب روپے رہنےکا تخمینہ ہے جبکہ حکومت کاغیر ملکی قرضہ مالی سال کے اختتام تک 30 ہزار 671 ارب روپےرہنےکا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version