Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان

یکم اگست سے پیٹرول کتنا سستا ہوسکتا ہے؟ بڑی خبر آگئی

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرول فی لیٹر 5 روپے 27اپیسے تک سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ  ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں آئندہ 15 روز کیلئے 4 روپے13پیسے  تک کمی متوقع ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کا تیل 2روپے 15 پیسے سستا ہونے اور لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے کمی کا امکان ہے۔

  ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے گا جبکہ اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے قیمتوں کا تعین کرےگا۔

ذرائع کے مطابق اوگرا اپنی ورکنگ 31مئی کو حکومت کوبجھوائے گا اور وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں کی حتمی منظوری دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version