Advertisement

پیپلز بس سروس میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پیپلز بس سروس میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پیپلز بس سروس میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

پیپلز بس سروس کے آٹومیٹڈفیئر کلکشن سسٹم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی، وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن اور دیگر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے پیپلزبس سروس کے اے ایف سی سسٹم کا افتتاح کیا، تاہم اب مسافر اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ ادا کرسکیں گے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سندھ انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کا آغاز 2021 میں کیا گیا، کیش ادائیگی کی جگہ اسمارٹ کارڈ کے ذریعے وصولی کی جائے گی۔

بریفنگ میں کہنا تھا کہ افتتاحی طور پر بسز کو 2 رو ٹس پر چلایا جائے گا، ایک روٹ ون اور دوسرا روٹ 9 ہوگا، پہلا روٹ ماڈل کالونی ملیر تا ٹاور ہوگا، روٹ 9 گلشن حدید تا ٹاور تک چلایا جائے گا، دیگر روٹس کا تعین 90 دن کے اندر کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نادرا نے ’آل ان ون‘ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version