Advertisement

افغانستان سے منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

افغانستان سے مزدوروں کے روپ میں منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

کسٹمز حکام کے مطابق خیبر کسٹم انٹلی جنس اور ایف سی نارتھ  نے  تیراہ راجگل کے قریب بارڈر پر کارروائی کی ۔

حکام کے مطابق  300 کلو گرام سے زائد چرس اور افیون کندھوں پر لاد کر اسمگل کیا جا رہا تھا، 2 کارندے گرفتار کر لئے گئے۔

محمد علی رضا ڈی جی کسٹمز انٹلی جنس نے بتایاکہ منشیات اسمگلنگ کی آمدنی ملک میں دہشتگردی کے لئے استعمال ہوتی ہے، کارندوں کا تعلق منشیات کے عالمی نیٹ ورک سے ہے، منشیات کی مالیت 32 کروڑ روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version