Advertisement

سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا، بڑی سرمایہ کاری کا امکان

سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا، بڑی سرمایہ کاری کا امکان

سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، تاہم سعودی عرب کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کانفرنس کا انعقاد کل ہو گا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف سرمایہ کاری کانفرنس میں آنے والے حکام کو آج ڈنر دیں گے۔

سرمایہ کاری کیلئے مقامی و انٹرنیشنل سرمایہ کار کانفرنس میں شریک ہوں گے جبکہ سعودیہ عرب اور پاکستان کے درمیان توانائی، ہوابازی، تعمیرات کے معاہدے ہوں گے۔

اس کے علاوہ مائننگ، ٹیکنالوجی، ہیومین ریسورسز، خوراک، کیمیکل ودیگر معاہدے ہوں گے۔

سعودی عرب کا یہ اعلیٰ سطح کا وفد دو روز ملک میں قیام کرے گا، وفد 50 افراد پر مشتمل ہے جو سعودی فرمانروا اور وزیراعطم محمد بن سلمان کی ہدایت پرپاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔

اس دورے کے دوران زراعت اور صنعت کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر پاکستانی حکام اور تاجروں سے بات ہوگی۔

Advertisement

بعدازاں سعودی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پرمذاکرات کرے گا اور وطن واپسی پر ولی عہد محمد بن سلمان کو دورے اور سرمایہ کاری پر بریفنگ دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version