Advertisement

نئے قرض پروگرام کیلئے مذاکرات؛ آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا

بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف، تجاویز کی منظوری آئی ایم ایف سے مشروط

بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف، تجاویز کی منظوری آئی ایم ایف سے مشروط

اسلام آباد: بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا ہے، آئی ایم ایف مشن اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان تعارفی سیشن جاری ہے۔

آئی ایم ایف مشن سے ملاقات میں وزیرخزانہ، سیکریٹری خزانہ شریک ہیں، وزیرخزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف مشن کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے سے ملکی معیشت میں بہتری آئی، آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کیلئے تیار ہیں۔

آئی ایم ایف مشن نے ملکی معیشت کیلئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور نئے قرض پروگرام، بجٹ کیلئے آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں اتفاق کیا گیا۔

Advertisement

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ پاکستان میں غریب عوام کا احساس ہے جس کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

آئی ایم ایف مشن چیف نے کہا کہ پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
Next Article
Exit mobile version