Advertisement

الحمدللہ، پاکستانی عوام کے لئے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نواز شریف

وزیراعلٰی پنجاب

فرموداتِ قائداعظم ہر سچے پاکستانی کے لیے مشعلِ راہ ہے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ الحمدللہ، پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے اچھے دن آ رہے ہیں۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ یو اے ای کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں اور یہ مسلم لیگ ن کی حکومت پر بیرونی اعتماد کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔

 مریم نواز کا یہ بھی کہنا ہے کہ مثبت معاشی عشاریے پاکستان کیلئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ روز بروز ریکارڈز قائم کر رہی ہے، اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس کا مثبت رحجان خوش آئند ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق روٹی سمیت دیگر اشیا کے نرخ میں مزید کمی ہوگی، مہنگائی کی شرح میں کمی آئے گی اور پاکستانی کرنسی مستحکم ہوگی کیونکہ حکومت کی پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو تاجروں صنعتکاروں اورسرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل ہے اور پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کیلئے شہباز شریف حکومت کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

Advertisement

مریم نواز نے مزید یہ بھی کہا کہ انشاللہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالے والے عناصر کے شر سے ملک کو محفوظ رکھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version