Advertisement

آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تشویش ہے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تشویش ہے ۔

اڈیالہ جیل کے باہر میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر گوہر نے کہاکہ آزاد کشمیر کے معاملے کو تحمل سے دیکھاجائے،  بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ آزاد کشمیرکا معاملہ بہت سنجنیدہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس پر بانی پی ٹی آئی سے گفتگو ہوئی، 190 ملین پونڈ کیس میں ٹرانزکشن سے ملک کو نقصان نہیں ہوا، یہ ایساکیس ہے جس میں ٹرسٹی کوکچھ لینا دینا نہیں۔

بیرسٹرگوہر نے کہاکہ کل عدت میں نکاح کیس کی سماعت ہے، پراسیکیوشن کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جاتے ہیں، بارہا عدلیہ کو کہتے ہیں آپ پر اعتماد ہے، آپ کا احترام کرتے ہیں،  درخواست ہے التوا کے بجائے کیسز کو حل کیا جائے، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ہے کہ کل ہی فیصلہ کردیں، نیب نے اس وقت صرف بانی پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے۔

 رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ آئی ایم ایف نے ملکی معیشت پر تشویش کا اظہارکیا، تمام کوششوں  کے باوجود معیشت بہترنہیں ہورہی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version