وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ

وفاقی وزیر داخلہ کی ذاتی کاوشوں سے 41 روز سے جاری سیو غزہ دھرنا ختم
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر آج برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں اس کے بعد وہ اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے جہاں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اس دورے کے دوران برطانیہ کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی روم میں اطالوی وزیر داخلہ سے ملیں گےاس کے بعد وہ ویٹیکن سٹی بھی جائیں گے اور پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement