Advertisement

کراچی میں آج موسم شدید گرم رہے گا

کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی جبکہ زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا، گرمی کی شدت 40 تا 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں معطل ہیں، 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہے۔

آج مطلع صاف رہےگا البتہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آ گئی
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
Next Article
Exit mobile version