Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاک سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس کی کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان آنے والے سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، سعودی عرب سے تاریخی برادرانہ رشتہ، معاشی تعلقات میں تبدیل ہورہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب پاکستان کا ہر دور میں قابل اعتماد برادر ملک ہے ،  پاک سعودی عرب انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقادخوشحالی کی نوید ہے۔

مریم نواز شریف نے کہاکہ  30سعودی کمپنیوں کے 50 رکنی وفد کی آمد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان سے لگاؤ کا واضح ثبوت ہے، سعودی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کے درمیان براہ راست ایگریمنٹ خوش آئند امر ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version