Advertisement

پی ٹی آئی کیجانب سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کیجانب سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے جنرل انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے مبینہ دھاندلی کے حوالے سے شواہد حاصل کر لئے ہیں ، پی ٹی آئی وائٹ پیپر جاری کرنے کے بعد مبینہ دھاندلی کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کرے گی۔

ذرائع کے مطابق وائٹ پیپر میں ملک بھر میں مبینہ دھاندلی کے شواہد پیش کیے جائیں گے ، جس میں یہ بھی بتایا جائے گا کہ پٹیشن کن کن حلقوں میں دائر کی گئی ہے اور مبینہ طور پر پری پول رگنگ کے بارے میں بھی بتایا جائے گا۔

قومی اسمبلی کے 73 حلقوں کی پٹیشن الیکشن ٹریبیونل میں دائر کی گئی ہیں جبکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے مبینہ دھاندلی کے شواہد اکھٹے کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version