Advertisement

میٹرک امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا

کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنی رکھا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے امتحانی مراکزکی فہرست موصول ہوچکی ہے،امتحانی مراکز پر لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سےمسلسل رابطےمیں ہیں۔

ترجمان  کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بطور ذمہ دار سماجی ادارہ امتحانات کے انعقاد کے حوالے سے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہا ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ ہفتے امتحانی مراکز پر لوڈشیڈنگ کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

ملیر کے سرکاری اسکول میں قائم امتحانی مرکز میں ہونے والی لوڈشیڈنگ سے چار طالبات کی حالت بگڑ گئی تھی۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version