کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی ۔
سرباز خان نے آج صبح 10 بجے کے قریب ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر تاریخ رقم کی۔
سرباز خان دنیا کی 8 ہزار میٹر بلند 11 پہاڑی چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ، انہوں نے کے ٹو ، براٹ پیک ، جی 1 ، جی 2 ، نگا پربت اور دیگر پہاڑی چوٹیاں سر کر رکھی ہیں ۔
شیرباز خان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ علی آباد سے ہے، انہوں نے کوہ پیمائی کا آغاز 2016 میں کیا اور انہیں باصلاحیت اور محنتی کوہ پیما تصور کیا جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

