Advertisement

آزادی صحافت کا عالمی دن، صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام

آزادی صحافت کا عالمی دن، صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام

آج سچائی کے علمبرداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

 3 مئی وہ تاریخ ہے جسے اقوام متحدہ نے صحافیوں کے نام کیا اس دن کو منانے کا مقصد صحافیوں کے حقوق کا تحفظ اور دنیا کو صحافتی اصولوں سے روشناس کرانا ہے۔

آزادی صحافت کے عالمی دن  پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پیغام جاری کیے ہیں۔

صدر آصف زرداری نے کہا کہ میڈیا قومی مفاد مدنظر رکھتے ہوئے ذمہ دارانہ اور درست رپورٹنگ کرے، میڈیا کو جعلی خبروں کے سدباب اور اخلاقی اقدار کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں کوریج کے دوران جان قربان کرنے والے صحافی ہیرو ہیں، جبر سے لڑنا اور سچائی سامنے لانا ہی آزادی صحافت کے عالمی دن کا پیغام ہے۔

Advertisement

 گزشتہ 3 دہائیاں پاکستانی صحافیوں پر بھاری رہیں، فرائض کی انجام دہی کے دوران 170 صحافی جاں بحق ہوچکے ہیں ، انہی وجوہات کی بنا پر پاکستان صحافت کیلئے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version