ہیٹ ویو کے پیش نظر میٹرک کے امتحانات ملتوی

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو کے پیش نظر میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے۔
حکومت سندھ کی ہدایات پر شعبہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے میٹرک امتحانات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 21 تا 27 مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی کر دئیے گئے کیونکہ 21 تا 27 مئی ہیٹ ویو کا خطرہ ہے ۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، 28 مئی کو ہونے والا پرچہ اپنے وقت پر لیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

