Advertisement

قربانی کو سمجھ کر عملی زندگی میں قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر مملکت

قربانی کو سمجھ کر عملی زندگی میں قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ قربانی کو سمجھ کر عملی زندگی میں قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

صدر مملکت آصف زرداری نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے قربانی کے عمل کو امتِ محمدیہﷺ پر لازم قرار دیا ہے، نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے نزدیک عظیم دن قربانی کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آزمائش اور امتحان کی صورتحال میں ثابت قدم رہنا چاہیے، اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری ہی کامیابی کی کنجی ہے، پوری قوم اخوت، ایثار سے سرشار ہو کر ضرورت مندوں کی مدد کرے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ قربانی کو سمجھ کر عملی زندگی میں قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، استطاعت نہ رکھنے والے لوگوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کریں، دعاگو ہوں کہ یہ بابرکت موقع عالم اسلام کیلئے رحمتیں اور خوشیاں لائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version