Advertisement

وزیراعظم نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

وزیر اعظم نے نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز مسترد کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نئے مالی سال کے لیے نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز دی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ نان فائلرز پر بینکوں سے کیش نکالنے کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.9 فیصد کرنے کی تجویز تھی، جبکہ 0.3  فیصد ودہولڈنگ ٹیکس اضافے سے ایف بی آر کو 20 ارب روپے کا اضافی ریونیو ملنا تھا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز بھی مسترد کر دی ہے واضح رہے کہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز دی تھی، اس کے علاوہ پنشن پر ٹیکس سمیت پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تجاویز بھی مسترد کردی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version