کے ایم سی کی جانب سے شہر میں لگائے جانے والے ٹول ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، انجمن تاجران کراچی

کے ایم سی کی جانب سے شہر میں لگائے جانے والے ٹول ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، انجمن تاجران کراچی
جاوید شمس صدر انجمن تاجران کراچی کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کی جانب سے شہر میں لگائے جانے والے ٹول ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں۔
انجمن تاجران کراچی نے کہا کہ مئیر کراچی مرتضی وہاب شہریوں کو سہولیات کے بجائے نت نئے ٹیکسوں کے نفاز پر کارفرما ہیں جبکہ عوام اور تاجر شہری سہولیات پانی بجلی گیس، سیوریج کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، انہیں حل کیا جائے۔
جاوید شمس مزید یہ بھی کہا کہ مئیر کراچی شہریوں سے کس بات کا بدلہ لے رہے ہیں، شہری مہنگائی کے عذاب میں مبتلہ ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

