نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک کا اپنی پیداوار کے بجائے سرکار پر انحصار

نیپرا دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک نجکاری کے باوجود ماضی میں اپنی پیداوار کی بجائے سرکار پر انحصارکرتا رہا۔
کے الیکٹرک کو سال -23 2022 میں بجلی کی اپنی پیداوار میں قلت کا سامنا تھا تاہم کے ای ضرورت کو پرا کرنے کے لیے سی پی پی اے سے بجلی حاصل کرتا رہا۔
نیپرا دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کا موجودہ پلانٹ امپورٹڈ فیول پر انحصار کرتا ہے، اور امپورٹڈ فیول کی وجہ سے مہنگی بجلی پیدا ہوتی ہے۔
دستاویز کے مطابق معاہدے کے تحت کے الیکٹرک کو اپنی طلب کے مطابق سستی بجلی پیدا کرنا ہے، سی پی پی اے سے مہنگی بجلی کا بوجھ کراچی کے صارفین پر ڈالا جاتا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

