Advertisement

ہوسکتا ہے شہباز شریف 3 ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کردیں، منظور وسان

ہوسکتا ہے شہباز شریف 3 ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کردیں، منظور وسان

  کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے سینیئر نائب صدر منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف تین ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔

منظور وسان نے ملکی سیاست اور حکومت سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے لیے 3مہینے اہم ہیں، یہی وزیراعظم قومی اسمبلی تحلیل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلیاں رہیں گی لیکن قومی تحلیل ہوسکتی ہے پھر الیکشن ہونگے، حالات تین مہینے میں کچھ بھی ہوسکتے مہنگائی کم ہورہی ہے۔

رہنما پی پی نے کہا کہ سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی کو عارضی ریلیف ملا ہے، کوئی خوش فہمی نہ رہے حالات ملک اور بانی پی ٹی آئی کے لیے اچھے نہیں۔

منظور وسان نے کہا کہ پاکستان ٹیم اب تک کونسی ٹیم سے جیتی؟ تھوڑی محنت کی ضرورت ہے، امریکہ نے پاکستان کو شکست دی یہ افسوس کی بات ہے۔

Advertisement

انکا کہنا تھا کہ مودی کی وزیراعظم کی پوزیشن نہیں، اتحادی حکومت سے وزیراعظم بن سکتا ہے لیکن اکثریت نہیں ہوگی۔

منظور وسان نے مزید کہا کہ کسانوں کو گندم کا ریٹ4 ہزارملناچاہیے تھا جو نہیں مل رہا، گندم اسکینڈل میں نگران حکومت نے زیادہ مقدارمیں گندم کیوں خریدی؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’تعلقات میں تاریخی موڑ؛ پاک سعودی دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کا پیغام‘‘
  کیا 17 ارب ضائع ہو گئے؟ سکھر بیراج کے نئے گیٹوں میں خامیاں سامنے آگئیں
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان
پاک سعودی دفاعی معاہدہ؛ پاکستان علماء کونسل نے اہم اعلان کردیا
احسن اقبال نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا
دہشتگرد افغان سرزمین کو سرحدپار دراندازی کیلئے استعمال کررہے ہیں، پاکستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version