Advertisement

مشکل گھڑی میں متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

پولیو کا ہر نیا تشخیص ہونے والا کیس باعث تکلیف ہوتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سوئی میں غیر معمولی بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھیں۔   

 وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ہنگامی بنیادوں پرکارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں، جبکہ تمام ترصورتحال کا ذاتی طور پرجائزہ لے رہا ہوں۔

میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ بارش کے دوران مختلف واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اس کے علاوہ شدید زخمیوں کو رحیم یار خان اسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔

 وزیر اعلیٰ بلوچستان نے یہ بھی کہا کہ  ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں لیویز، پولیس اور پی ڈی ایم اے کے اہلکار ریسکیو کارروائیوں میں مصروف عمل ہیں، جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو طلب کرلیا گیا ہے، اس کے علاوہ میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ  تمام زخمیوں کی بہتر دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version