پاکستان میں کوئی معاشی بحران نہیں، نیتوں کا بحران ہے، خالد مقبول صدیقی

آئین اور قانون احتجاج کی اجازت دیتا ہے تشدد کی نہیں، خالد مقبول صدیقی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی معاشی بحران نہیں، نیتوں کا بحران ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 25 سے 26 کروڑ افراد کو غربت سے نکالا۔
انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کا گروتھ ریٹ آج 7.7 ہے، دنیا ہمارا انتظار نہیں کرے گی تیزی سے وقت گزر جائے گا۔
خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، جب بھی ترقی ہوگی پورے خطے میں ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

